عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا دَعَا أَحَدُكُمْ فَلَا يَقُلِ: اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي إِنْ شِئْتَ وَلَكِنْ لِيَعْزِمْ وَلْيُعَظِّمِ الرَّغْبَةَ فَإِنَّ اللَّهَ لَا يَتَعَاظَمُهُ شيءٌ أعطاهُ ". رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “When one of you makes supplication he must not say, ‘O God, forgive me if Thou wilt, but must be definite and cherish a great desire, for nothing which God gives is burdensome to Him.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی دعا مانگے تو یہ نہ کہے: اے اللہ! اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے۔ بلکہ پختگی سے مانگے اور بڑی امید رکھے کیونکہ اللہ کو جو بھی عطا فرمائے وہ اس کے لیے بڑا نہیں۔ (مسلم)
