عربی (اصل)
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «مَا من امْرِئٍ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ ثُمَّ يَنْسَاهُ إِلَّا لَقِيَ اللَّهَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَجْذَمَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ والدارمي
انگریزی ترجمہ
Sā‘d b. Ubāda reported God’s messenger as saying, “Every man who recites the' Qur’ān and then forgets it* will meet God on the day of resurrection in a maimed condition.” *This has been explained as referring to one who has learned the Qur’ān by heart and later forgets it, or neglects to recite it. Abū Dāwūd and Dārimī transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے قرآن پڑھا پھر بھول گیا تو قیامت کے دن اللہ سے ٹنڈے ہو کر ملے گا۔ (ابو داؤد و دارمی)
