عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يَقُول: «لكل شَيْء عروس وعروس الْقُرْآن الرَّحْمَن» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان
انگریزی ترجمہ
‘Alī told that he heard God’s messenger say, “Everything has an adornment, and the adornment of the Qur’ān is ar-Rahmān” (Qur’ān, 57) Transmitted by Baihaqī in Shu'ab al-īmān.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: ہر چیز کی دلہن ہوتی ہے اور قرآن کی دلہن سورۃ الرحمٰن ہے۔ (بیہقی فی شعب الایمان)
