عربی (اصل)
وَعَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ قَرَأَ (يس) فِي صَدْرِ النَّهَارِ قضيت حَوَائِجه» رَوَاهُ الدَّارمِيّ مُرْسلا
انگریزی ترجمہ
‘Atā b. Abū Rabāh told of hearing that God’s messenger said, “If anyone recites Yā’ Sīn at the beginning of the day, his wants will be supplied.” Dārimī transmitted it in mursal form.
اردو ترجمہ
حضرت عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں: مجھے معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے دن کے شروع میں سورۃ یٰس پڑھی، اس کی حاجتیں پوری کی جائیں گی۔ (دارمی نے مرسلاً روایت کیا)
