عربی (اصل)
وَعَن جُبَير بن نفير رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ اللَّهَ خَتَمَ سُورَةَ الْبَقَرَةِ بِآيَتَيْنِ أُعْطِيتُهُمَا مِنْ كَنْزِهِ الَّذِي تَحْتَ الْعَرْشِ فَتَعَلَّمُوهُنَّ وَعَلِّمُوهُنَّ نِسَاءَكُمْ فَإِنَّهَا صَلَاةٌ وقربان وَدُعَاء» . رَوَاهُ الدِّرَامِي مُرْسلا
انگریزی ترجمہ
Jubair b. Nufair reported God’s messenger as saying, “God finished sūra al Baqara with two verses which I have been given from His treasure which is under the Throne ; so learn them and teach them to your womenfolk, for they are a blessing, a means of approach and a supplication.” Dārimī transmitted it in mursal form.
اردو ترجمہ
حضرت جبیر بن نفیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے سورۃ البقرہ کو دو آیتوں سے ختم کیا جو مجھے عرش کے نیچے اپنے خزانے سے عطا فرمائی ہیں۔ انہیں سیکھو اور اپنی عورتوں کو سکھاؤ کیونکہ یہ نماز ہیں، قربت ہیں اور دعا ہیں۔ (دارمی نے مرسلاً روایت کیا)
