عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَعْرِبُوا الْقُرْآنَ وَاتَّبِعُوا غَرَائِبَهُ وَغَرَائِبُهُ فَرَائِضُهُ وَحُدُودُهُ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abū Huraira reported God’s messenger as saying, “Expound the Qur’ān and take as guide its unusual expressions, they being the things made obligatory in it and the limits set in it.” Transmitted by Baihaqī in Shu'ab al-īmān.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قرآن کو اعراب کے ساتھ پڑھو اور اس کی غرائب کی پیروی کرو۔ اس کی غرائب اس کے فرائض اور حدود ہیں۔ (بیہقی فی شعب الایمان)
