عربی (اصل)
وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ كتب كتابا قبل أَن يخلق السَّمَوَات وَالْأَرْضَ بِأَلْفَيْ عَامٍ أَنْزَلَ مِنْهُ آيَتَيْنِ خَتَمَ بِهِمَا سُورَةَ الْبَقَرَةِ وَلَا تُقْرَآنِ فِي دَارٍ ثَلَاثَ لَيَالٍ فَيَقْرَبَهَا الشَّيْطَانُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيب
انگریزی ترجمہ
An-Nu‘mān b. Bashīr reported God’s messenger as saying:“Two thousand years before creating the heavens and the earth God inscribed a book of which He sent down two verses with which He concluded Sūrat al-Baqara. The devil will not come near a house in which they are recited three nights.” Tirmidhī and Dārimī transmitted it, Tirmidhī saying this is a gharīb tradition.
اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے سے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب لکھی، اس میں سے دو آیتیں نازل فرمائیں جن سے سورۃ البقرہ ختم کی۔ جس گھر میں تین رات پڑھی جائیں شیطان اس کے قریب نہیں آتا۔ (ترمذی و دارمی، امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے)
