عربی (اصل)
وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَوْ جُعِلَ الْقُرْآنُ فِي إِهَابٍ ثُمَّ أُلْقِيَ فِي النَّار مَا احْتَرَقَ» . رَوَاهُ الدَّارمِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Uqba b. ‘Amir said he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, “If the Qur’ān were put in a skin and thrown into the fire it would not burn.” Dārimī transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: اگر قرآن کو چمڑے میں رکھ کر آگ میں ڈالا جائے تو وہ نہیں جلے گا۔ (دارمی)
