عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ صَوْمِ يَوْمِ عَرَفَةَ بِعَرَفَةَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said that God’s messenger prohibited fasting on the day of ‘Arafa at ‘Arafa. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عرفات میں (حاجیوں کو) عرفہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔ (ابو داؤد)
