عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ مِنْ غُرَّةِ كُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ وَقَلَّمَا كَانَ يفْطر يَوْم الْجُمُعَةَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَرَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ إِلَى ثَلَاثَة أَيَّام
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Mas'ud said that God’s messenger used to fast the first three days every month, and he would seldom break his fast on a Friday. Tirmidhi and Nasa’i transmitted it, and Abu Dawud transmitted up to “three days every month.”
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہر مہینے کے پہلے تین دن روزہ رکھتے تھے اور شاذونادر ہی جمعے کا روزہ چھوڑتے تھے۔ (ترمذی و نسائی، ابو داؤد نے 'ہر مہینے تین دن' تک روایت کیا)
