عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَائِما فِي الْعشْر قطّ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha said she never saw God’s messenger fasting during the first ten days of Dhul Hijja. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ذوالحجہ کے پہلے عشرے میں کبھی روزہ رکھتے نہیں دیکھا۔ (مسلم)
