عربی (اصل)
عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ صِيَامُ شَهْرِ رَمَضَانَ فَلْيُطْعَمْ عَنْهُ مَكَانَ كُلِّ يَوْمٍ مِسْكِينٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: وَالصَّحِيحُ أَنه مَوْقُوف على ابْن عمر
انگریزی ترجمہ
Nafi‘, on Ibn ‘Umar’s authority, reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If anyone dies when fasting in the month of Ramadan has been unfulfilled by him, a poor man should be fed on his behalf in place of every day.” Tirmidhi transmitted it, saying that correctly this goes no farther back than Ibn ‘Umar.
اردو ترجمہ
حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص فوت ہو جائے اور اس پر رمضان کے روزے باقی ہوں تو اس کی طرف سے ہر دن کے بدلے ایک مسکین کو کھانا کھلایا جائے۔ ترمذی نے اسے روایت کیا اور کہا کہ صحیح یہ ہے کہ یہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا اپنا قول ہے۔
