عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: إِنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيَّ قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصُومُ فِي السَّفَرِ وَكَانَ كَثِيرَ الصِّيَامِ. فَقَالَ: «إِنْ شِئْتَ فَصم وَإِن شِئْت فَأفْطر»
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘A'isha said that Hamza b. ‘Amr al-Aslami who was greatly devoted to fasting asked the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) whether he should fast when on a journey, and received the reply, “Fast if you like, or break your fast if you like.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو بہت روزے رکھتے تھے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: کیا میں سفر میں روزہ رکھوں؟ آپ نے فرمایا: چاہو تو رکھو چاہو تو نہ رکھو۔ (بخاری و مسلم)
