عربی (اصل)
وَعَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ يُرِدِ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ وَإِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ وَاللَّهِ يُعْطِي»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'awiya reported God’s messenger as saying, “When God wishes good for anyone He instructs him in the religion. I am only a distributor; God gives.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے۔ میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں، اللہ ہی دینے والا ہے۔ (بخاری و مسلم)
