عربی (اصل)
وَعَن أم سَلمَة قَالَتْ: مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ إِلَّا شَعْبَانَ وَرَمَضَانَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Salama said she never saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) fasting two consecutive months, except Sha'ban and Ramadan. Abu Dawud, Tirmidhi, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو شعبان اور رمضان کے سوا لگاتار دو مہینے روزے رکھتے نہیں دیکھا۔ (ابو داؤد، ترمذی، نسائی و ابن ماجہ)
