عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: دَخَلَ رَمَضَانُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ هَذَا الشَّهْرَ قَدْ حَضَرَكُمْ وَفِيهِ لَيْلَةٌ خَيْرٌ مَنْ أَلْفِ شَهْرٍ مَنْ حُرِمَهَا فَقَدْ حُرِمَ الْخَيْرَ كُلَّهُ وَلَا يُحْرَمُ خَيْرَهَا إِلَّا كل محروم» . رَوَاهُ ابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas b. Malik told of God’s messenger saying when Ramadan began, “This month has come to you, and it contains a night which is better than a thousand months. He who is deprived of it is deprived of all good, but only those who are denied prosperity are deprived of it." Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان شروع ہونے پر فرمایا: یہ مہینہ تمہارے پاس آیا ہے اور اس میں ایک رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ جو اس سے محروم رہا وہ ہر خیر سے محروم رہا، اور اس کی خیر سے صرف وہی محروم رہتا ہے جو حقیقی محروم ہو۔ (ابن ماجہ)
