عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَحَادِيثَنَا يَنْسَخُ بَعْضهَا بَعْضًا كنسخ الْقُرْآن»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, “Some of my traditions abrogate others just as some parts of the Qur’an abrogate others.” Daraqutni transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری بعض حدیثیں بعض کو منسوخ کرتی ہیں جیسے قرآن کی بعض آیات بعض کو منسوخ کرتی ہیں۔ (دارقطنی)
