عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَنْفَقَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ كَسْبِ زَوْجِهَا مِنْ غَيْرِ أَمْرِهِ فَلَهَا نِصْفُ أَجْرِهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “When a woman gives something her husband has earned without being commanded by him to do so, she has half his reward.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب عورت اپنے خاوند کی کمائی میں سے بغیر اس کے حکم کے خرچ کرے تو اسے آدھا اجر ملے گا۔ (بخاری و مسلم)
