عربی (اصل)
وَعَن أم بحيد قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رُدُّوا السَّائِلَ وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْرَقٍ» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَالنَّسَائِيُّ وَرَوَى التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ مَعْنَاهُُُُُُُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Bujaid reported God’s messenger as saying, “Send away the beggar , even with only a burnt hoof.” Malik and Nasa’i transmitted it, and Tirmidhi and Abu Dawud transmitted something to the same effect.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ بجید رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سائل کو واپس کرو اگرچہ جلے ہوئے کھر سے ہی ہو (یعنی خالی ہاتھ واپس نہ کرو)۔ (مالک و نسائی، ترمذی اور ابو داؤد نے بھی اسی مضمون کی روایت بیان کی)
