عربی (اصل)
وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ دِينَارٍ يُنْفِقُهُ الرَّجُلُ دِينَارٌ يُنْفِقُهُ عَلَى عِيَالِهِ وَدِينَارٌ يُنْفِقُهُ عَلَى دَابَّتِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدِينَارٌ يُنْفِقُهُ عَلَى أَصْحَابه فِي سَبِيل الله» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Thauban reported God’s messenger as saying, “The most excellent dinar a man spends is one he spends on his family, one which he spends on his animal in God’s path, and one he spends on his companions in God’s path.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے افضل دینار وہ ہے جو آدمی اپنے اہل و عیال پر خرچ کرے، وہ جو اللہ کی راہ میں اپنے جانور پر خرچ کرے، اور وہ جو اللہ کی راہ میں اپنے ساتھیوں پر خرچ کرے۔ (مسلم)
