عربی (اصل)
وَعَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي بَعْضِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ ظِلَّ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَة صدقته» . رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Marthad b. ‘Abdallah said one of the companions of God’s messenger told him that he had heard him say, “The believer's shade on the day of resurrection will be his sadaqa.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت مرثد بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی نے انہیں بتایا کہ انہوں نے آپ کو فرماتے سنا: قیامت کے دن مومن کا سایہ اس کا صدقہ ہوگا۔ (احمد)
