عربی (اصل)
وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ ك سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ مُسْلِمٍ كَسَا مُسْلِمًا ثَوْبًا إِلَّا كَانَ فِي حفظ من الله مادام عَلَيْهِ مِنْهُ خرقَة» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas said he heard God’s messenger say, “Any Muslim who gives a Muslim a garment to wear will be in God’s safe keeping as long as a shred of it remains on him.” Ahmad and Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو مسلمان کسی مسلمان کو لباس پہنائے وہ اللہ کی حفاظت میں رہے گا جب تک اس لباس کا ایک دھاگا بھی اس پر باقی رہے۔ (احمد و ترمذی)
