عربی (اصل)
وَعَن فَاطِمَة بنت قبيس قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ فِي الْمَالِ لَحَقًّا سِوَى الزَّكَاةِ» ثُمَّ تَلَا: (لَيْسَ الْبَرَّ أَنْ تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قبل الْمشرق وَالْمغْرب) الْآيَة. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Fatima daughter of Qais reported God’s messenger as saying, “There is something due on property apart from zakat.”* He then recited, “It is not piety that you should turn your faces to the east and west. . .”** Tirmidhi, Ibn Majah and Darimi transmitted it. * This is said to include such acts as generosity to a beggar, readiness to lend money or goods to one who asks, and ordinary hospitality. ** Quran 2:177.
اردو ترجمہ
حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مال میں زکوٰۃ کے علاوہ بھی حق ہے۔ پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: نیکی یہ نہیں کہ تم اپنے چہرے مشرق و مغرب کی طرف موڑو۔ (ترمذی، ابن ماجہ و دارمی)
