عربی (اصل)
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمَّ سَعْدٍ مَاتَتْ فَأَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «الْمَاءُ» . فَحَفَرَ بِئْرًا وَقَالَ: هَذِهِ لأم سعد. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Sa‘d b. ‘Ubada told God’s messenger that Umm Sa'd had died and asked him what form of sadaqa was best. When he replied that water was best, he dug a well and said it was for Umm Sa'd. Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: اُمّ سعد کا انتقال ہو گیا ہے، کون سا صدقہ سب سے بہتر ہے؟ آپ نے فرمایا: پانی۔ تو انہوں نے ایک کنواں کھدوایا اور کہا: یہ اُمّ سعد کے لیے ہے۔ (ابو داؤد و نسائی)
