عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اعْبُدُوا الرَّحْمَنَ وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ وَأَفْشُوا السَّلَامَ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِسَلام» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr reported God’s messenger as saying, “If you worship the Compassionate One, provide food, and greet all Whom you meet, you will enter paradise in peace.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رحمان کی عبادت کرو، کھانا کھلاؤ، اور جس سے ملو سلام کرو، تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔ (ترمذی و ابن ماجہ)
