عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقَدْ رَأَيْتُ رَجُلًا يَتَقَلَّبُ فِي الْجَنَّةِ فِي شَجَرَةٍ قَطَعَهَا مِنْ ظَهْرِ الطَّرِيقِ كَانَتْ تُؤْذِي النَّاس» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “I have seen a man going about in paradise as a reward for cutting down a tree which was overhanging a road and annoying people." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے ایک شخص کو جنت میں پھرتے دیکھا جسے ایک درخت کاٹنے کا اجر ملا جو راستے میں جھکا ہوا تھا اور لوگوں کو تکلیف دیتا تھا۔ (مسلم)
