عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ وَحُذَيْفَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «كُلُّ مَعْرُوف صَدَقَة»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir and Hadrat Hudhaifa reported God’s messenger as saying, “Every act of kindness is sadaqa.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت جابر اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نیکی صدقہ ہے۔ (بخاری و مسلم)
