عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَادِرُوا بِالصَّدَقَةِ فَإِنَّ الْبَلَاءَ لَا يَتَخَطَّاهَا» . رَوَاهُ رَزِينٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali reported God’s messenger as saying, “Give the sadaqa without delay, for it stands in the way of calamity.”* Razln transmitted it. * The idea is that it acts as a barrier beyond which calamity cannot pass.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جلدی صدقہ دو کیونکہ صدقہ بلا کے آگے رکاوٹ بن جاتا ہے۔ (رزین)
