عربی (اصل)
عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الشَّيْطَانَ ذِئْبُ الْإِنْسَانِ كَذِئْبِ الْغَنَمِ يَأْخُذُ الشَّاذَّةَ وَالْقَاصِيَةَ وَالنَّاحِيَةَ وَإِيَاكُمْ وَالشِّعَابَ وَعَلَيْكُمْ بِالْجَمَاعَةِ وَالْعَامَّةِ» . رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu'adh b. Jabal reported God’s messenger as saying, “The devil is a wolf to man, like the wolf which harries sheep, catching the one which is solitary, the one which stays far from the flock, and the one which wanders. So avoid the branching paths and keep to the general community.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شیطان انسان کا بھیڑیا ہے جیسے بھیڑیا بکریوں کو پکڑتا ہے، اکیلی بکری کو، ریوڑ سے دور والی کو اور بھٹکی ہوئی کو۔ پس الگ الگ راستوں سے بچو اور جماعت کو لازم پکڑو۔ (احمد)
