عربی (اصل)
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ مُنَادِيًا فِي فِجَاجِ مَكَّةَ: «أَلَا إِنَّ صَدَقَةَ الْفِطْرِ وَاجِبَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ مُدَّانِ مِنْ قَمْحٍ أَوْ سِوَاهُ أَوْ صَاع من طَعَام» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Amr b. Shu'aib on his father’s authority said his grandfather told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sent someone to announce in the ravines of Mecca, “The sadaqa relating to the breaking of the fast is incumbent on every Muslim, male or female, freeman or slave, young or old, consisting of two mudds of wheat or such like, or a sa' of grain." Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ مکرمہ کی گھاٹیوں میں ایک منادی بھیجا (جس نے اعلان کیا): خبردار! صدقۃ الفطر ہر مسلمان مرد و عورت، آزاد و غلام، چھوٹے و بڑے پر واجب ہے، اور وہ دو مُد گیہوں یا اس کے مثل، یا ایک صاع غلہ ہے۔ (ترمذی)
