عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا ضَلَّ قَوْمٌ بَعْدَ هُدًى كَانُوا عَلَيْهِ إِلَّا أُوتُوا الْجَدَلَ» . ثُمَّ قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَذِهِ الْآيَةَ: (مَا ضَرَبُوهُ لَكَ إِلَّا جدلا بل هم قوم خصمون) رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Umama reported God’s messenger as saying, “No people have gone astray after following right guidance unless they have been led into disputation.” Then God’s messenger recited this verse, “They only put him forth to you as a matter of dispute; nay, they are a contentious people.” 1 Ahmad, Tirmidhi, and Ibn Majah transmitted it. 1 Quran xliii, 58.
اردو ترجمہ
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب بھی کوئی قوم ہدایت پانے کے بعد گمراہ ہوئی تو اسے بحث و مناظرہ میں مبتلا کیا گیا۔ پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: انہوں نے تمہارے سامنے اسے محض بحث کی خاطر پیش کیا۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
