عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اسْتَفَادَ مَالًا فَلَا زَكَاة فِيهِ حَتَّى يحول عيه الْحَوْلُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَذَكَرَ جَمَاعَةٌ أَنَّهُمْ وَقَفُوهُ على ابْن عمر
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, “He who acquires property is not liable for zakat on it till a year passes.” Tirmidhi transmitted it, mentioning that a number traced the tradition no farther back than Ibn ‘Umar.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص نیا مال حاصل کرے اس پر زکوٰۃ نہیں جب تک ایک سال نہ گزر جائے۔ (ترمذی۔ ایک جماعت نے اسے حضرت ابن عمر پر موقوف قرار دیا ہے)
