عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَمَسَّكَ بِسُنَّتِي عِنْدَ فَسَادِ أُمَّتِي فَلَهُ أجر مائَة شَهِيد»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as Saying, “He who holds fast to my sunna when my people are in a corrupt state will have the reward of a hundred martyrs.” 1 1 The source is lacking. The editor of Damascus edition quotes Mirak Shah and others as saying Bayhaqi gives the tradition in his kitab az-Zuhd as coming from Hadrat Ibn Abbas.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب میری امت بگاڑ کی حالت میں ہو اور کوئی شخص میری سنت کو مضبوطی سے پکڑے تو اسے سو شہیدوں کا اجر ملے گا۔ (بیہقی)
