عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُتْبَعَ جَنَازَةٌ مَعهَا رانة. رَوَاهُ أَحْمد وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said God’s messenger forbade the following of a bier which was accompanied by a woman wailing shrilly. Ahmad and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ کسی جنازے کے ساتھ نوحہ کرنے والی عورت ہو۔ (احمد، ابن ماجہ)
