عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى جَنَازَةٍ ثُمَّ أَتَى الْقَبْر فَحَثَا عَلَيْهِ مِنْ قِبَلِ رَأْسِهِ ثَلَاثًا. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said that God’s messenger prayed over a bier, then went to the grave and threw three handfuls of earth towards the head of the dead man. Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک جنازے کی نماز پڑھی، پھر قبر پر آئے اور سر کی طرف سے تین مٹھی مٹی ڈالی۔ (ابن ماجہ)
