عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَن تجصص الْقُبُور وَأَن يكْتب لعيها وَأَن تُوطأ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said God’s messenger forbade that graves should be plastered with gypsum, have any writing on them, or be trodden on. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ قبروں پر چونا لگایا جائے، ان پر لکھا جائے، اور انہیں روندا جائے۔ (ترمذی)
