عربی (اصل)
وَعَنْ سُفْيَانَ التَّمَّارِ: أَنَّهُ رَأَى قَبْرَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُسَنَّمًا. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
انگریزی ترجمہ
Sufyan at-Tammar said he saw the blessed resting place of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) humped. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سفیان تمار فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک کو اونٹ کی کوہان کی شکل میں بلند دیکھا۔ (بخاری)
