عربی (اصل)
عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ أَن سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي هَلَكَ فِيهِ: أَلْحِدُوا لِي لَحْدًا وَانْصِبُوا عَلَى اللَّبِنِ نَصْبًا كَمَا صُنِعَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
‘Amir b. Sa‘d b. Abu Waqqas told that Sa‘d b. Abu Waqqas said during his illness of which he died, “Make a niche for me in the side of the grave, and set up bricks over me as was done with God’s messenger.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عامر بن حضرت سعد بن ابی وقاص فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے مرض الموت میں فرمایا: میرے لیے لحد بناؤ اور اینٹیں کھڑی رکھو جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کیا گیا تھا۔ (مسلم)
