عربی (اصل)
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ: كَانَ ابْن حنيف وَقيس ابْن سَعْدٍ قَاعِدَيْنِ بِالْقَادِسِيَّةِ فَمُرَّ عَلَيْهِمَا بِجَنَازَةٍ فَقَامَا فَقيل لَهما: إِنَّهَا مِنْ أَهْلِ الْأَرْضِ أَيْ مِنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ فَقَالَا: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتْ بِهِ جَنَازَةٌ فَقَامَ فَقِيلَ لَهُ: إِنَّهَا جَنَازَة يَهُودِيّ. فَقَالَ: «أليست نفسا؟»
انگریزی ترجمہ
‘Abd ar-Rahman b. Abu Laila said that Hadrat Sahl b. Hunaif and Qais b. Sa'd were sitting at al-QadisIya when a bier was brought past them. They stood up, and when they were told that it was one of the people of the land, i.e. of the dhimmis( Protected communities such as Jews and Christians), they replied that a bier came past God’s messenger and he stood up. On being told that it contained a Jew he said, “Is it not a soul?” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت سہل بن حنیف اور حضرت قیس بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہما قادسیہ میں بیٹھے تھے، ان کے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو وہ کھڑے ہو گئے۔ انہیں بتایا گیا کہ یہ اہل ذمہ (غیر مسلم) میں سے ہے۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے ایک جنازہ گزرا تو آپ کھڑے ہو گئے، جب کہا گیا: یہ تو یہودی ہے، تو آپ نے ارشاد فرمایا: کیا یہ جان نہیں ہے؟ (بخاری و مسلم)
