عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اذْكُرُوا مَحَاسِنَ مَوْتَاكُمْ وَكُفُّوا عَنْ مُسَاوِيهِمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, “Mention the good qualities of your dead and refrain from mentioning their bad ones.” Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے مردوں کی اچھائیاں ذکر کرو اور ان کی برائیوں سے رکے رہو۔ (ابو داؤد، ترمذی)
