عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّمَا مُسْلِمٍ شَهِدَ لَهُ أَرْبَعَةٌ بِخَيْرٍ أَدْخَلَهُ اللَّهُ الْجَنَّةَ» قُلْنَا: وَثَلَاثَةٌ؟ قَالَ: «وَثَلَاثَةٌ» . قُلْنَا وَاثْنَانِ؟ قَالَ: «وَاثْنَانِ» ثُمَّ لم نَسْأَلهُ عَن الْوَاحِد. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
‘Umar reported God’s messenger as saying, “If four people give a good testimony about any Muslim, God will cause him to enter paradise.” ‘Umar said they asked whether this would apply if three testified, and he said it would. They further asked if it would apply if two testified, and he said it would; but they did not ask him about one. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس مسلمان کے حق میں چار آدمی بھلائی کی گواہی دیں، اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل فرما دے گا۔ ہم نے عرض کیا: اور تین؟ فرمایا: اور تین۔ ہم نے عرض کیا: اور دو؟ فرمایا: اور دو۔ پھر ہم نے ایک کے بارے میں نہیں پوچھا۔ (بخاری)
