عربی (اصل)
وَعَن الْعِرْبَاض بن سَارِيَة قَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «أيحسب أحدكُم متكأ عَلَى أَرِيكَتِهِ يَظُنُّ أَنَّ اللَّهَ لَمْ يُحَرِّمْ شَيْئًا إِلَّا مَا فِي هَذَا الْقُرْآنِ أَلَا وَإِنِّي وَاللَّهِ قَدْ أَمَرْتُ وَوَعَظْتُ وَنَهَيْتُ عَنَ أَشْيَاءَ إِنَّهَا لَمِثْلُ الْقُرْآنِ أَوْ أَكْثَرُ وَإِنَّ اللَّهَ لَمْ يُحِلَّ لَكُمْ أَنْ تَدْخُلُوا بُيُوتَ أَهْلِ الْكِتَابِ إِلَّا بِإِذْنٍ وَلَا ضَرْبَ نِسَائِهِمْ وَلَا أَكْلَ ثِمَارِهِمْ إِذَا أَعْطَوْكُمُ الَّذِي عَلَيْهِمْ» رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَفِي إِسْنَادِهِ: أَشْعَثُ بْنُ شُعْبَة المصِّيصِي قد تكلم فِيهِ
انگریزی ترجمہ
Al-Irbad b. Sariya declared that God’s messenger got up and said, “Does any of you, while reclining on his couch, imagine that God has prohibited only what is to be found in the Qur’an? By God, I have commanded, exhorted and prohibited various matters as numerous as what is found in the Qur’an, or more numerous. God has not permitted you to enter the houses of the people of the Book without permission, or dishonour their women, or eat their fruits, when they give you what is imposed on them.” 1 1 The source from which this tradition comes is omitted. The editor of Damascus edition of the Mishkat notes that it comes from Abu Dawud. It is Abu Dawud Kitab al-kharaj wal imara wal fai’ bab 33.
اردو ترجمہ
حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر فرمایا: کیا تم میں سے کوئی اپنے تخت پر ٹیک لگائے یہ سمجھتا ہے کہ اللہ نے صرف وہی حرام کیا ہے جو قرآن میں ہے؟ اللہ کی قسم! میں نے حکم بھی دیے ہیں، نصیحت بھی کی ہے اور منع بھی فرمایا ہے جو قرآن کے مثل یا اس سے زیادہ ہیں۔ اللہ نے تمہارے لیے اہل کتاب کے گھروں میں بلا اجازت داخل ہونا، ان کی عورتوں کو مارنا اور ان کے پھل کھانا حلال نہیں کیا جبکہ وہ جو ان پر واجب ہے ادا کریں۔ (ابو داؤد)
