عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا مِنْ مَيِّتٍ تُصَلِّي عَلَيْهِ أُمَّةٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ يَبْلُغُونَ مِائَةً كُلُّهُمْ يَشْفَعُونَ لَهُ: إِلَّا شفعوا فِيهِ ". رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘A’isha reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "If a company of Muslims to the number of a hundred pray over a dead person, all of them interceding for him, their intercession for him will be accepted.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: کوئی بھی مسلمان میت جس کی نماز جنازہ سو مسلمان پڑھیں اور سب اس کی شفاعت کریں تو ان کی شفاعت قبول کی جاتی ہے۔ (مسلم)
