عربی (اصل)
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «اقرؤوا سُورَةَ (يس) عَلَى مَوْتَاكُمْ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ma'qil b. Yasar reported God’s messenger as saying, “Recite sura. Ya Sin(Qur’an, xxxvi) over your dead.”(This is a literal translation. The meaning is probably those who are on the point of death.) Ahmad, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے مرنے والوں پر سورۃ یٰسین پڑھو۔ (احمد، ابو داؤد، ابن ماجہ)
