عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم قَالَ: «مَنْ دَعَا إِلَى هُدًى كَانَ لَهُ مِنَ الْأَجْرِ مِثْلُ أُجُورِ مَنْ تَبِعَهُ لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا وَمَنْ دَعَا إِلَى ضَلَالَةٍ كَانَ عَلَيْهِ مِنَ الْإِثْمِ مِثْلُ آثَامِ مَنْ تَبِعَهُ لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ آثَامِهِمْ شَيْئا» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “If anyone summons others to follow right guidance, his reward will be equivalent to those of the people who follow him without their rewards being diminished in any respect on that account; and if anyone summons others to follow error the sin of which he is guilty will be equivalent to those of the people who follow him without their sins’ being diminished in any respect on that account.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے ہدایت کی طرف بلایا تو اسے ان لوگوں کے برابر اجر ملے گا جنہوں نے اس کی پیروی کی اور ان کے اجر میں کوئی کمی نہ ہو گی، اور جس نے گمراہی کی طرف بلایا تو اسے ان لوگوں کے برابر گناہ ہو گا جنہوں نے اس کی پیروی کی اور ان کے گناہ میں کوئی کمی نہ ہو گی۔ (مسلم)
