عربی (اصل)
وَعَن سُلَيْمَان بن صرد قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «مَنْ قَتَلَهُ بَطْنُهُ لَمْ يُعَذَّبْ فِي قَبْرِهِ» رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ
انگریزی ترجمہ
Sulaiman (upon him be peace) b. Surad reported God’s messenger as saying, "He who dies of an internal trouble will not be punished in his grave.” Ahmad and Tirmidhi transmitted it, the latter saying this is a gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن صُرَد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص پیٹ کی بیماری سے فوت ہو اسے قبر میں عذاب نہیں ہوگا۔ (احمد، ترمذی۔ امام ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث غریب ہے)
