عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِذَا ابْتُلِيَ الْمُسْلِمُ بِبَلَاءٍ فِي جَسَدِهِ قِيلَ لِلْمَلَكِ: اكْتُبْ لَهُ صَالِحَ عَمَلِهِ الَّذِي كَانَ يَعْمَلُ فَإِنْ شَفَاهُ غَسَّلَهُ وَطَهَّرَهُ وَإِنْ قَبَضَهُ غَفَرَ لَهُ وَرَحِمَهُ ". رَوَاهُمَا فِي شرح السّنة
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported God’s messenger as saying, “When a Muslim is afflicted with some trouble in his body the angel is told to record for him his good deeds which he was accustomed to do. Then if God cures him He washes and purifies him , and if He takes him in death He forgives him and shows mercy to him.” Transmitted in Sharh as-sunna.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب مسلمان کو اپنے جسم میں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو فرشتے سے کہا جاتا ہے: اس کے وہ نیک اعمال لکھتے رہو جو وہ (صحت میں) کرتا تھا۔ اگر اللہ تعالیٰ اسے شفا دے دے تو وہ دھل کر پاک ہو جاتا ہے (گناہوں سے)، اور اگر اسے وفات دے دے تو اسے بخش دیتا ہے اور اس پر رحم فرماتا ہے۔ (احمد)
