عربی (اصل)
وَعَن أَنَسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " قَالَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى: إِذَا ابْتَلَيْتُ عَبْدِي بِحَبِيبَتَيْهِ ثُمَّ صَبَرَ عَوَّضْتُهُ مِنْهُمَا الْجنَّة " يُرِيد عَيْنَيْهِ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declare that God who is glorious and exalted said, “When I afflict my servant in his two loved things (i.e. his eyes), and he endures patiently, I shall compensate him for them with paradise.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے بندے کو اس کی دونوں پیاری چیزوں (یعنی آنکھوں) میں آزماتا ہوں اور وہ صبر کرتا ہے تو میں اسے ان کے بدلے جنت عطا فرماتا ہوں۔ (بخاری)
