عربی (اصل)
وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْمُسْلِمَ إِذَا عَادَ أَخَاهُ الْمُسلم لم يزل فِي خُرْفَةِ الْجَنَّةِ حَتَّى يَرْجِعَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Thauban reported God’s messenger as saying, “When a Muslim pays a sick visit to his brother Muslim he continues to gather the fruits of paradise till he returns.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب مسلمان اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے تو واپس آنے تک جنت کے پھل چنتا رہتا ہے (یعنی مسلسل ثواب ملتا رہتا ہے)۔ (مسلم)
