عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَسْقَى فَأَشَارَ بِظَهْرِ كَفَّيْهِ إِلَى السَّمَاءِ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
He said the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) prayed for rain pointing the back of his hands to the sky. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے استسقاء (بارش طلب) فرمائی تو اپنے ہاتھوں کی پشت آسمان کی طرف کر کے اشارہ فرمایا۔ (مسلم)
